خبروں کا جائزہ (جنوبی ایشیا) - 2/11/2026
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
خبروں کا جائزہ (جنوبی ایشیا) - 2/11/2026
خبروں کا جائزہ (جنوبی ایشیا) - 2/11/2026
24 اکتوبر کو فاکس بزنس (Fox Business) نے رپورٹ کیا کہ روسی ڈیزل لے جانے والے ایک آئل ٹینکر کے جہاز سے باخبر رہنے والے ڈیٹا کے مطابق، وقفے وقفے سے ایسے سگنل موصول ہوئے جن سے ظاہر ہوتا تھا کہ وہ امریکہ کی جانب جا رہا ہے
پاکستان ایران کے سلسلے میں ایک ثالث کے طور پر اپنے کردار اور حوثیوں کے معاملے میں سعودی عرب کے ساتھ اپنی صف بندی کے درمیان کیسے ہم آہنگی پیدا کر رہا ہے؟
خبروں کا جائزہ (جنوبی ایشیا)- 25/10/2026
وہعمرو بن مَعْدِ يْكَرِب (یا مَعْدِيْ كَرِب) بن عبد الله بن عَمرِو بن عصم بن عمرِو بن زُبَيد الأصغر بن ربيعة بن سلمة بن مازن بن ربيعة بن منبه ہیں۔
17 اکتوبر 2026ء کو افغانستان انٹرنیشنل نے رپورٹ کیا: ’’پکتیا میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر، پاکستان کے ضلع کرم کے بالمقابل، طالبان جنگجوؤں اور پاکستانی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔‘‘
اور اس کا حل، اسلام کی مالیاتی پالیسی!
فوجی بغاوت (Military Coup) کا تیسرا عنصر یہ ہے کہ یہ کسی مخصوص گروہ کی جانب سے کی جانے والی کارروائی ہوتی ہے، یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے لوگوں کے ایک گروہ کی طرف سے انجام دیا جاتا ہے، جس کی قیادت کوئی ایک فرد یا چند افراد پر مشتمل چھوٹا سا گروہ کرتا ہے